حیدرآباد۔19۔اپریل(اعتماد نیوز)2010میں جامع مسجد دہلی پر دھماکوں کے کیس
میں آج دہلی پولیس نے ایف آئی آر درج کر لیا۔ دہلی پولیس کے اسپیشل سیل
IPC including 307 (attempt to murder), 120B
(criminal conspiracy) and
under the provisions of Unlawful Activities (Prevention) Act and the
Arms Act. کے تحت ان دونوں پر فرد جرم عائد کیا۔واضح رہے کہ 2010میں جامع
مسجد دہلی کے قریب بم دھماکہ میں دو تائیوانی سیاح زخمی ہوگئے۔